طالع آزما

( طالِعْ آزْما )
{ طا + لِع + آز + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قسمت کو آزمانے والا، جد وجہد کرنے والا، کوشش کرنے والا۔