طالب و مطلوب

( طالِب و مَطْلُوب )
{ طا + لِبو (واؤ مجہول) + مَط + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عاشق و معشوق، حبیب و محبوب، باہم محبت کرنے والے۔