طالبہ

( طالِبَہ )
{ طا + لِبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طالب کی تانیث، ڈھونڈنے والی، نیز تعلیم حاصل کرنے والی (لڑکی)۔