طاق پوش

( طاق پوش )
{ طاق + پوش (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جو طاق میں لٹکایا یا بچھایا جائے طاق میں بچھانے کا کپڑا۔