طاق نسیان

( طاقِ نِسْیان )
{ طا + قے + نِس + یان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) بھول، فراموشی، غیر مستعمل چیز کو طاق پر اٹھا کر رکھ دینا۔۔