طاغوت

( طاغُوت )
{ طا + غُوت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ راہ کرے)۔