طاعون

( طاعُون )
{ طا + عُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک وبائی متعدی بیماری جس میں ایک پھوڑا بغل یا جانگھ میں نکلتا ہے اور اس کے زہر سے انسان بہت کم جانبر ہوتا ہے، اس میں عموماً قے، غشی اور خفقان کا غلبہ رہتا ہے یہ مرض پہلے چوہوں میں پھیلتا ہے پھر انسانوں میں آتا ہے یہ مرض پسوؤں کے ذریعے پھیلتا ہے۔
  • An epidemic
  • a plague
  • pestilence