طاعون دانہ

( طاعُون دانَہ )
{ طا + عُون + دا + نَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - گلٹی دار طاعون جس میں ران بغل یا گردن کے غدود جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں۔