طاعون زدہ

( طاعُون زَدَہ )
{ طا + عُون + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طاعون میں مبتلا، مرض طاعون کا شکار، طاعون کا مارا ہوا۔