طاعون کی خالہ

( طاعُون کی خالَہ )
{ طا + عُون + کی + خا + لَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کنایتہً) بہت غصہ ور عورت، بس بھری عورت، ضرر پہنچانے والی۔