طبلے کی جوڑی

( طَبْلے کی جوڑی )
{ طَب + لے + کی + جو (و مجہول) + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں۔