طبل کا ہاتھی

( طَبَل کا ہاتھی )
{ طَبَل + کا + ہاتھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہاتھی جس پر جلوس میں نقارہ رکھا ہوتا ہے۔