طبقچی

( طَبَقْچی )
{ طَبق + چی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھانے کی سینیوں تھالیوں کا، طبق بردار، کھانے کی تالیاجں اٹھانے یا برتن دھونے والا ملازم۔