طبقۂ اشراف

( طَبْقَۂِ اَشْراف )
{ طَب + قَہ + اے + اَش + راف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریفوں کا طبقہ، بلند مرتبہ، (جو عموماً دولت مند ہوتا ہے۔