طبقاتی کشمکش

( طَبْقاتی کَشْمَکَش )
{ طَب + قَا + تی + کَش + مَکَش }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سرمایہ دار اور محنت کشوں کے درمیان ایک سلسل آویزش جس کی بنیاد اگرچہ معاشی عدم مساوات پر ہے لیکن اس کا اظہار سیاسی کشمکش اور نظریاتی آویزش کی صورت میں بھی ہوتا ہے، (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل)۔