طبقا

( طَبْقا )
{ طَب + قَا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا گیہوں ہے کہ معمولی گیہوں سے اس کا دانہ پتلا ہوتا ہے اور پیڑ پودا قد آدم تک بلند ہو جاتا ہے جاڑوں کی شدّت کے زمانے میں اس کی کھیتی ہوتی ہے اس کو باقل کہتے ہیں۔