طبقات الارض

( طَبْقاتُ الْاَرْض )
{ طَب + قَا + تُل (ا غیر ملفوظ) + اَرْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ارضیات) زمین کے طبقے، علم طبقات الارض، ایک علم کا نام جس میں زمین کی کھدائی کر کے اس کے تہ بہ تہ پرتوں سے برآمد ہونے والی اشیاء و آثار سے قدامت کا پتہ چلتا ہے۔ جیالوجی۔