طبعی شرافت

( طَبَعی شَرافَت )
{ طَبَعی + شرا + فَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شرافت جو مزاج کا حصہ ہو، اصل یا زاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی۔