طبعی نظام

( طَبَعی نِظام )
{ طَبَعی + نِظام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدرتی نظام، وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو اور جس میں تبدیلی ناممکن ہو۔