زمانے بھر کا

( زَمانے بَھر کا )
{ زَما + نے + بَھر + کا }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - اپنے دور کا ایک، پوری دنیا کا چھٹا ہوا۔