زمانے سے نرالا

( زَمانے سے نِرالا )
{ زَما + نے + سے + نِرا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے الگ، سب سے جدا، بہت عجیب و غریب۔