زمانے کا الٹ پھیر

( زَمانے کا اُلَٹ پھیر )
{ زَما + نے + کا + اُلَٹ + پھیر }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - انقلاب زمانہ، زمانے کی حالت بدلنا، زمانے کا کروٹ لینا، زمانے ک تبدیلی۔