زمانے کا زمانہ

( زَمانے کا زَمانَہ )
{ زَما + نے + کا + زَما + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سارا زمانہ، ساری دنیا کے لوگ، سب لوگ، تمام دنیا۔