زمانے کی گردش

( زَمانے کی گَرْدِش )
{ زَما + نے + کی + گَر + دِش }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - انقلاب زمانہ، دنیا کے حالات کی تبدیلی، تغیر و تبدل۔