زمین چڑھا ہوا

( زَمِین چَڑھا ہَوا )
{ زَمِین + چَڑھا + ہَوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جو تیزرفتاری میں مشاق ہو، برق رفتار جانور۔