زمین دارچہ

( زَمِین دارْچَہ )
{ زَمِین + دار + چَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے زمیں دار، طفیلی زمیں دار، زمیں دار کے اہلکار۔