زمین خالصہ

( زَمِینِ خالِصَہ )
{ زَمِینے + خا + لِصَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو، شاہی زمین جس پر لگان صرف ملکی ضروریات کے تحت وصول کیا جائے۔