زمین دوز ریل

( زَمِین دوز ریل )
{ زَمِین + دوز(و مجہول) + ریل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیرزمین سرنگ میں چلنے والی ریل گاڑی۔