زمین دوز سلام

( زَمِین دوز سَلام )
{ زَمِین + دوز (و مجہول) + سَلام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلام جو بہت زیادہ جھک کر کیا جائے، درباری سلام، فرشی سلام۔