زمین دوز مدفن

( زَمِین دوز مَدْفَن )
{ زَمِین + دوز (و مجہول) + مَد + فَن }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - مقبرہ جو زیرزمین تعمیر کیا جائے، مدفن جو تہ خانے میں ہو۔