زمین شور

( زَمِینِ شور )
{ زمی + نے + شور (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جس میں کھار ہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، سوز زدہ زمین۔