زمین قند

( زَمِین قَنْد )
{ زَمِین + قَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سرخ ہوتا ہے، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔