زمین کا بوجھ

( زَمِین کا بوجھ )
{ زَمِین + کا + بوجھ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے مصرف، بے کار، ناکارہ، بارگراں۔