زمین کا پیار

( زَمِین کا پِیار )
{ زَمِین + کا + پِیار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے وطن یا دھرتی کی محبت، حب الوطنی، اہل وطن کی محبت، اپنی سرزمین سے لگاؤ یا انسیت۔