زمین کا رشتہ

( زَمِین کا رِشْتَہ )
{ زَمِین + کا + رِش + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دنیا سے تعلق، دنیاوی رابطہ۔