زمین کا نمک

( زَمِین کا نَمَک )
{ زَمِین + کا + نَمَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) بہت اہم جزو، قلیل مقدار میں منتخب لوگ، باعث حسن و رنگینی۔