زمین کی امانت

( زَمِین کی اَمانَت )
{ زَمِین + کی + اَما + نَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) مردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں ملنا ہے)۔