سائڈ ہیرو

( سائِڈ ہِیرو )
{ سا + اِڈ + ہی + رو (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں اسم 'سائڈ' کے ساتھ اسم 'ہیرو' لگانے سے مرکب 'سائڈ ہیرو' بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصلی حالت اور اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ہیرو کے مرکزی کردار کے ساتھ ایک ضمنی کردار، ولن۔
"مسافر تو مشکوک کردار کا سائڈ ہیرو بلکہ ولن سمجھا جاتا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٧١ )
  • side-hero