زمین کی پٹی

( زَمِین کی پَٹّی )
{ زَمِین + کی + پَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جغرافیائی تقسیم کے مطابق دنیا کا ایک خط یا باردہ۔