زمین کی گردن

( زَمِین کی گَرْدَن )
{ زَمِین + کی + گَر + دَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ خط جو دور تک سمندر میں چلا جائے، خاکنائے۔