زمین گیر

( زَمِین گِیر )
{ زَمِین + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز یا شخص جو اپنی جگہ سے ہلے نہیں یا ہل نہ سکے، کسی مقام یا جگہ کو نہ چھوڑنے والا، زمین سے چپکنے والا، ڈیرہ ڈالنے والا، (مجازاً) پست۔