زمین مرہونہ

( زَمِین مَرْہُونَہ )
{ زَمِین + مَر + ہُو + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ زمین جس کا نقد لگان مرتہن نے راہن کو دینا طے کیا ہو۔