زمین مزروعہ

( زَمِینِ مَزْرَوعَہ )
{ زَمی + نے + مَز + رَو (و لین) + عَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) وہ زمین جس میں کھیتی باڑی کی جاتی ہو، قابل کاشت زمین۔