زمین موات

( زَمِینِ مَوات )
{ زَمی + نی + مَوات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جس سے کسی وجہ سے نفع حاصل نہ ہو اور جو رہائش اور زراعت سے خالی ہو۔