سائکل

( سائِکِل )
{ سا + اِکِل }
( انگریزی )

تفصیلات


Cycle  سائِکِل

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : سائکِلیں [سا + ای + کِلیں (یائے مجہول)]
جمع استثنائی   : سائِکِلْز [سا + ئِکِلْز]
جمع غیر ندائی   : سائِکِلوں [سا + اِی + کِلوں (واؤ مجہول)]
١ - دو پہیوں کی گاڑی جس پر بیٹھ کر پاؤں سے چلاتے ہیں، پیرگاڑی (بائسیکل کا مخفف)۔
"اگر ایک سائکل سوار ١٠ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٥ گز نیم قطر کا قوس بناتا ہوا مڑتا ہے تو مرکز قوس کی سمت اس کا اسراع کیا ہو گا۔"      ( ١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٤٧٥:١ )
  • Bicycle