زمینی تراب

( زَمِینی تُراب )
{ زَمی + نی + تُراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) گہرے بھورے رنگ کا نامیاتی مادہ جو زمین کے دیگر اجزاء کے ساتھ ملا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے۔