زمینی کہانی

( زَمِینی کَہانی )
{ زَمی + نی + کَہا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقیقی پلاٹ کو ذہن میں رکھ کر لکھی جانے والی کہانی (دیومالائی کے بالمقابل)۔