زمینی نشان

( زَمِینی نِشان )
{ زَمی + نی + نِشان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خشکی کی علامت، وہ نشان جو زمین پر نظر آئے خاص کر اہل جہاز کو سمندر سے۔