زن مرید

( زَن مُرِید )
{ زَن + مُرِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام۔