زنا بالجبر

( زِنا بِالْجَبْر )
{ زِنا + بِل (ا غیر ملفوظ) + جَبْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل۔